اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ دانا اور خبردار ہے
Al-An'am 6:18
Compare 5 Urdu translations
وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ ۚ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ
DragHold to move · × to hide
اور وہی اللہ اپنے بندوں کے اوپر غالب ہے برتر ہے اور وہی بڑی حکمت والا اور پوری خبر رکھنے والا ہے۔
وہ اپنے بندوں پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور باخبر ہے
اور وہی غالب ہے اپنے بندوں پر، اور وہی ہے حکمت والا خبردار،
اور اپنے تمام بندوں پر غالب اور صاحب حکمت اور باخبر رہنے والا ہے