مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
Al-Qalam 68:12
Compare 5 Urdu translations
مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
DragHold to move · × to hide
بھلائی سے روکنے والا حد سے بڑھ جانے والا گنہگار.
بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے
بھلائی سے بڑا روکنے والا حد سے بڑھنے والا گنہگار
مال میں بیحد بخل کرنے والے, تجاوز گناہگار