اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
Al-Qalam 68:14
Compare 5 Urdu translations
أَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ
DragHold to move · × to hide
اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال والا اور بیٹوں والا ہے.
اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے
اس پر کہ کچھ مال اور بیٹے رکھتا ہے،
صرف اس بات پر کہ یہ صاحب همال و اولاد ہے