(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
Al-Qalam 68:29
Compare 5 Urdu translations
قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
DragHold to move · × to hide
تو سب کہنے لگے ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ظالم تھے.
و ہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب، واقعی ہم گناہ گار تھے
بولے پاکی ہے ہمارے رب کو بیشک ہم ظالم تھے،
کہنے لگے کہ ہمارا رب پاک و بے نیاز ہے اور ہم واقعا ظالم تھے