اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
Al-Haqqah 69:34
Compare 5 Urdu translations
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
DragHold to move · × to hide
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دلاتا تھا.
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا
اور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتا
اور لوگوں کو مسکینوں کو کھلانے پر آمادہ نہیں کرتا تھا