سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
Al-Haqqah 69:52
Compare 5 Urdu translations
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
DragHold to move · × to hide
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کی پاکی بولو
لہذا آپ اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کریں