Al-A'raf 7:107

Compare 5 Urdu translations

فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

موسیٰ نے اپنی لاٹھی (زمین پر) ڈال دی تو وہ اسی وقت صریح اژدھا (ہوگیا)

Fateh Muhammad Jalandhry

پس آپ نے اپنا عصا ڈال دیا، سو دفعتاً وه صاف ایک اژدھا بن گیا۔

Muhammad Ibrahim Junagarhi

موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکا یک وہ ایک جیتا جاگتا اژدہا تھا

Abul A'la Maududi

تو موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا وہ فورا ً ایک ظاہر اژدہا ہوگیا

Ahmed Raza Khan

موسٰی علیھ السّلامنے اپنا عصا پھینک دیا اور وہ اچھا خاصا سانپ بن گیا

Syed Zeeshan Haider Jawadi