اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے
Al-A'raf 7:121
Compare 5 Urdu translations
قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
DragHold to move · × to hide
کہنے لگے کہ ہم ایمان لائے رب العالمین پر۔
کہنے لگے "ہم نے مان لیا رب العالمین کو
بولے ہم ایمان لائے جہان کے رب پر،
ان لوگوں نے کہا کہ ہم عالمین کے پروردگار پر ایمان لے آئے