Al-A'raf 7:76

Compare 5 Urdu translations

قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي آمَنْتُمْ بِهِ كَافِرُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے

Fateh Muhammad Jalandhry

وه متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین لائے ہوئے ہو، ہم تو اس کے منکر ہیں۔

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اُن برائی کے مدعیوں نے کہا جس چیز کو تم نے مانا ہے ہم اس کے منکر ہیں"

Abul A'la Maududi

متکبر بولے جس پر تم ایمان لائے ہمیں اس سے انکار ہے،

Ahmed Raza Khan

تو بڑے لوگوں نے جوابد یا کہ ہم تو ان باتوں کے منکر ہیں جن پر تم ایمان لانے والے ہو

Syed Zeeshan Haider Jawadi