Nuh 71:14

Compare 5 Urdu translations

وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے

Abul A'la Maududi

حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح بنایا

Ahmed Raza Khan

جب کہ اسی نے تمہیں مختلف انداز میں پیدا کیا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi