Nuh 71:2

Compare 5 Urdu translations

قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں

Fateh Muhammad Jalandhry

(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

ا س نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں

Abul A'la Maududi

اس نے فرمایا اے میری قوم! میں تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں،

Ahmed Raza Khan

انہوں نے کہا اے قوم میں تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں

Syed Zeeshan Haider Jawadi