Al-Jinn 72:26

Compare 5 Urdu translations

عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا

Fateh Muhammad Jalandhry

وه غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا

Abul A'la Maududi

غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتا

Ahmed Raza Khan

وہ عالم الغیب ہے اور اپنے غیب پر کسی کو بھی مطلع نہیں کرتا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi