Al-Muzzammil 73:13

Compare 5 Urdu translations

وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور حلق میں پھنسنے والا کھانا اور دردناک عذاب

Abul A'la Maududi

اور گلے میں پھنستا کھانا اور دردناک عذاب

Ahmed Raza Khan

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور دردناک عذاب ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi