Al-Muddathir 74:14

Compare 5 Urdu translations

وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی

Fateh Muhammad Jalandhry

اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی

Abul A'la Maududi

اور میں نے اس کے لیے طرح طرح کی تیاریاں کیں

Ahmed Raza Khan

اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دے دی ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi