پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
Al-Muddathir 74:20
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
DragHold to move · × to hide
وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا.
ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
پھر اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی،
پھر اسی میں اور تباہ ہوگیا کہ کیسا اندازہ لگایا