کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
Al-Muddathir 74:42
Compare 5 Urdu translations
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
DragHold to move · × to hide
تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا.
"تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"
تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی،
آخر تمہیں کس چیز نے جہنمّ میں پہنچادیا ہے