اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
Al-Muddathir 74:45
Compare 5 Urdu translations
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
DragHold to move · × to hide
اور ہم بحث کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحث مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے.
اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
اور بیہودہ فکر والوں کے ساتھ بیہودہ فکریں کرتے تھے،
لوگوں کے بفِے کاموں میں شامل ہوجایا کرتے تھے