اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
Al-Muddathir 74:6
Compare 5 Urdu translations
وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ
DragHold to move · × to hide
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.
اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے
اور زیادہ لینے کی نیت سے کسی پر احسان نہ کرو
اور اس طرح احسان نہ کرو کہ زیادہ کے طلب گار بن جاؤ