اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے
Al-Qiyamah 75:2
Compare 5 Urdu translations
وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ
DragHold to move · × to hide
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے والا ہو.
اور نہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی
اور اس جان کی قسم! جو اپنے اوپر ملامت کرے
اور برائیوں پر ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا ہوں