پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا
Al-Qiyamah 75:33
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰ أَهْلِهِ يَتَمَطَّىٰ
DragHold to move · × to hide
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا
پھر اپنے گھر کو اکڑتا چلا
پھر اپنے اہل کی طرف اکڑتا ہوا گیا