پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
Al-Mursalat 77:17
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ
DragHold to move · × to hide
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے.
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے
پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے
پھر دوسرے لوگوں کو بھی ان ہی کے پیچھے لگادیں گے