نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
Al-Mursalat 77:31
Compare 5 Urdu translations
لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ
DragHold to move · × to hide
جو در اصل نہ سایہ دینے والا ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
نہ سایہ دے نہ لپٹ سے بچائے
نہ ٹھنڈک ہے اور نہ جہنمّ کی لپٹ سے بچانے والا سہارا