Al-Mursalat 77:43

Compare 5 Urdu translations

كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

Fateh Muhammad Jalandhry

(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو

Abul A'la Maududi

کھاؤ اور پیو رچتا ہوا اپنے اعمال کا صلہ

Ahmed Raza Khan

اب اطمینان سے کھاؤ پیو ان اعمال کی بنا پر جو تم نے انجام دیئے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi