اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی
Al-Mursalat 77:45
Compare 5 Urdu translations
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
DragHold to move · × to hide
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی
آج جھٹلانے والوں کے لئے جہنم ہے