An-Nazi'at 79:25

Compare 5 Urdu translations

فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا

Fateh Muhammad Jalandhry

تو (سب سے بلند وبالا) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا

Abul A'la Maududi

تو اللہ نے اسے دنیا و آخرت دونوں کے عذاب میں پکڑا

Ahmed Raza Khan

تو خدا نے اسے دنیا و آخرت دونو ںکے عذاب کی گرفت میں لے لیا

Syed Zeeshan Haider Jawadi