انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
'Abasa 80:17
Compare 5 Urdu translations
قُتِلَ الْإِنْسَانُ مَا أَكْفَرَهُ
DragHold to move · × to hide
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.
لعنت ہو انسان پر، کیسا سخت منکر حق ہے یہ
آدمی مارا جائیو کیا ناشکر ہے
انسان اس بات سے مارا گیا کہ کس قدر ناشکرا ہوگیا ہے