At-Takwir 81:24

Compare 5 Urdu translations

وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور وہ غیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملے میں بخیل نہیں ہے

Abul A'la Maududi

اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں،

Ahmed Raza Khan

اور وہ غیب کے بارے میں بخیل نہیں ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi