پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
Al-Infitar 82:18
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ
DragHold to move · × to hide
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.
ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
پھر تو کیا جانے کیسا انصاف کا دن،
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہوتا ہے