Al-Mutaffifin 83:12

Compare 5 Urdu translations

وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے والا (اور) گناه گار ہوتا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے

Abul A'la Maududi

اور اسے نہ جھٹلائے گا مگر ہر سرکش

Ahmed Raza Khan

اور اس کا انکار صرف وہی کرتے ہیں جو حد سے گزر جانے والے گنہگار ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi