Al-Ghashiyah 88:17

Compare 5 Urdu translations

أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے گئے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

(یہ لوگ نہیں مانتے) تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے؟

Abul A'la Maududi

تو کیا اونٹ کو نہیں دیکھتے کیسا بنایا گیا،

Ahmed Raza Khan

کیا یہ لوگ اونٹ کی طرف نہیں دیکھتے ہیں کہ اسے کس طرح پیدا کیا گیا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi