تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
Al-Fajr 89:13
Compare 5 Urdu translations
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ
DragHold to move · × to hide
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.
آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
تو ان پر تمہارے رب نے عذاب کا کوڑا بقوت مارا،
تو پھر خدا نے ان پر عذاب کے کوڑے برسادیئے