اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
Al-Fajr 89:20
Compare 5 Urdu translations
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا
DragHold to move · × to hide
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو.
اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو
اور مال کی نہایت محبت رکھتے ہو
اور مال دنیا کو بہت دوست رکھتے ہو