اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
Al-Fajr 89:26
Compare 5 Urdu translations
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ
DragHold to move · × to hide
نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی.
اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں
اور اس کا سا باندھنا کوئی نہیں باندھتا،
اور نہ اس طرح کسی نے گرفتار کیا ہوگا