کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
Al-Fil 105:2
Compare 5 Urdu translations
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
DragHold to move · × to hide
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟
کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،
کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے