اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
Al-Fil 105:3
Compare 5 Urdu translations
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
DragHold to move · × to hide
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.
اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے
اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں
اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے