کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
Al-Kawthar 108:3
Compare 5 Urdu translations
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
DragHold to move · × to hide
یقیناً تیرا دشمن ہی لاوارث اور بے نام ونشان ہے.
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے
بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے
یقینا آپ کا دشمن بے اولاد رہے گا