Al-Hijr 15:64

Compare 5 Urdu translations

وَأَتَيْنَاكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

ہم تو تیرے پاس (صریح) حق لائے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں

Abul A'la Maududi

اور ہم آپ کے پاس سچا حکم لائے ہیں اور ہم بیشک سچے ہیں،

Ahmed Raza Khan

اب ہم وہ برحق عذاب لے کر آئے ہیں اور ہم بالکل سچے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi