اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں
Al-Hijr 15:89
Compare 5 Urdu translations
وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ
DragHold to move · × to hide
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں.
اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں
اور فرماؤ کہ میں ہی ہوں صاف ڈر سنانے والا (اس عذاب سے)،
اور یہ کہہ دیں کہ میں تو بہت واضح انداز سے ڈرانے والا ہوں