اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے
Maryam 19:14
Compare 5 Urdu translations
وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُنْ جَبَّارًا عَصِيًّا
DragHold to move · × to hide
اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے والا تھا وه سرکش اور گناه گار نہ تھا.
اور اپنے والدین کا حق شناس تھا وہ جبّار نہ تھا اور نہ نافرمان
اور اپنے ماں باپ سے اچھا سلوک کرنے والا تھا زبردست و نافرمان نہ تھا
اور اپنے ماں باپ کے حق میں نیک برتاؤ کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے