اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے
Maryam 19:88
Compare 5 Urdu translations
وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا
DragHold to move · × to hide
ان کا قول تو یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اولاد اختیار کی ہے.
وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
اور کافر بولے رحمن نے اولاد اختیار کی،
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو اپنا فرزند بنالیا ہے