(ایسا کہنے والو یہ تو) تم بری بات (زبان پر) لائے ہو
Maryam 19:89
Compare 5 Urdu translations
لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا
DragHold to move · × to hide
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو.
سخت بیہودہ بات ہے جوتم لوگ گھڑ لائے ہو
بیشک تم حد کی بھاری بات لائے
یقینا تم لوگوں نے بڑی سخت بات کہی ہے