کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا
Maryam 19:91
Compare 5 Urdu translations
أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا
DragHold to move · × to hide
کہ وه رحمان کی اولاد ثابت کرنے بیٹھے.
اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کے لیے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا!
اس پر کہ انہوں نے رحمن کے لیے اولاد بتائی،
کہ ان لوگوں نے رحمان کے لئے بیٹا قرار دے دیا ہے