اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
Maryam 19:92
Compare 5 Urdu translations
وَمَا يَنْبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا
DragHold to move · × to hide
شان رحمٰن کے لائق نہیں کہ وه اولاد رکھے.
رحمان کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے
اور رحمن کے لائق نہیں کہ اولاد اختیار کرے
جب کہ یہ رحمان کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے