Maryam 19:95

Compare 5 Urdu translations

وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے

Fateh Muhammad Jalandhry

یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

سب قیامت کے روز فرداً فرداً اس کے سامنے حاضر ہوں گے

Abul A'la Maududi

اور ان میں ہر ایک روز قیامت اس کے حضور اکیلا حاضر ہوگا

Ahmed Raza Khan

اور سب ہی کل روز هقیامت اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے والے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi