بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
Ash-Shu'ara' 26:121
Compare 5 Urdu translations
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ
DragHold to move · × to hide
یقیناً اس میں بہت بڑی عبرت ہے۔ ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے تھے بھی نہیں.
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں
بیشک اس میں ضرور نشانی ہے، اور ان میں اکثر مسلمان نہ تھے،
یقینا اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے اور ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں تھی