Ash-Shu'ara' 26:122

Compare 5 Urdu translations

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے والا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی

Abul A'la Maududi

اور بیشک تمہارا رب ہی عزت والا مہربان ہے،

Ahmed Raza Khan

اور تمہارا پروردگار ہی سب پر غالب اور مہربان ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi