اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
Ash-Shu'ara' 26:130
Compare 5 Urdu translations
وَإِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ
DragHold to move · × to hide
اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ظلم سے پکڑتے ہو.
اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو جبّار بن کر ڈالتے ہو
اور جب کسی پر گرفت کرتے ہو تو بڑی بیدردی سے گرفت کرتے ہو
اور جب حملہ کرتے ہو تو نہایت جابرانہ حملہ کرتے ہو