Ash-Shu'ara' 26:32

Compare 5 Urdu translations

فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

پس انہوں نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ اسی وقت صریح اژدہا بن گئی

Fateh Muhammad Jalandhry

آپ نے (اسی وقت) اپنی لاٹھی ڈال دی جو اچانک کھلم کھلا (زبردست) اژدہا بن گئی.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

(اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی) موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اژدھا تھا

Abul A'la Maududi

تو موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا جبھی وہ صریح اژدہا ہوگیا

Ahmed Raza Khan

موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا اور وہ سانپ بن کر رینگنے لگا

Syed Zeeshan Haider Jawadi