جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
Ash-Shu'ara' 26:88
Compare 5 Urdu translations
يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
DragHold to move · × to hide
جس دن کہ مال اور اولاد کچھ کام نہ آئے گی.
جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد
جس دن نہ مال کام آئے گا نہ بیٹے،
جس دن مال اور اولاد کوئی کام نہ آئے گا