ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
Ash-Shu'ara' 26:89
Compare 5 Urdu translations
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
DragHold to move · × to hide
لیکن فائده والا وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے.
بجز اس کے کہ کوئی شخص قلب سلیم لیے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو"
مگر وہ جو اللہ کے حضور حاضر ہوا سلامت دل لے کر
مگر وہ جو قلب سلیم کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو